گوادر (ہمگام نیوز) گوادر میں زلرلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق گوادر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکا بڑا تھا لیکن دورانیہ ایک سکینڈ سے دو سکینڈ کا تھا۔ زلزلے کے جھٹکے گوادر ، سربندن اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔