یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکلگان سروان میں قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے تیل سے بھری...

کلگان سروان میں قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے تیل سے بھری 5 گاڑیاں جل گئے، سینکڑوں گیلن تیل ضائع

سراوان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اتوار 12 فروری کی شام کے وقت قابض قابض ایرانی بسیج فورسز اور آرمی نے شستون شہر (سروان) سے کلگان کے سرحدی علاقے میں ایندھن بھرے گاڑیوں پر براہ راست فائرنگ کی جس سے پانچ گاڑیاں الٹ کر سینکڑوں گیلن ایندھن ضائع ہو گئے اور ایندھن بھرے جل خاکستر ہوگئے ۔

  رپورٹ کے مطابق بسیج فورسز سمیت آرمی نے پاکستان کے علاقے چودر کے ساتھ سرحدی علاقے کلگان میں ایندھن کے ٹرکوں پر فائرنگ کی ہے۔

  اس آتشزدگی میں چار سائیپا وین اور ایک ٹویوٹا وین مکمل طور پر جل گئیں۔

تاہم فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز