یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںخضدار: فائرنگ سے دو افراد زخمی

خضدار: فائرنگ سے دو افراد زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے

 

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علی احمد اور گہور خان ولد محمد امین جاں بحق ہو گئے. جبکہ کارروائی کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے.

 

مسلح افراد کے ہاتھ جان بحق ہونے افراد کا تعلق سراچو سے بتایا جارہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز