شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :جبری لاپتہ رحیم زہری کی بازیابی کے حق مظاہرہ کیا جا...

کوئٹہ :جبری لاپتہ رحیم زہری کی بازیابی کے حق مظاہرہ کیا جا رہا ہے

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) ‏اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے 3 فروری کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں فیملی کے ساتھ جبری لاپتہ رحیم زہری اور تمام بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے

واضح رہے کہ رحیم زہری کے فیملی کو بعد ازاں رہا کیاگیاہے لیکن رحیم زہری اب تک لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز