دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںدشتیاری شہر میں ایک پیٹرول ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

دشتیاری شہر میں ایک پیٹرول ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

دشتیاری( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز بدھ 22 فروری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دشتیاری کے علاقے ریمدان میں ایک پیٹرول ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی.

زرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فیول ڈپو کے اندر موجود الٹرنیٹر کا کنکشن تھا

تاہم ڈپو میں آگ بھڑکنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہے ۔

ھمگام ٹیلیگرام چینل

https://t.me/+tr1VNQc-g94zMDgy

یہ بھی پڑھیں

فیچرز