یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںرکھنی میں بم دھماکہ 4 افراد جانبحق, 14 زخمی

رکھنی میں بم دھماکہ 4 افراد جانبحق, 14 زخمی

 

بارکھان ( ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے.

 

 

ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ آئی ای ڈی کا دھماکہ تھا جو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا.

 

دھماکے میں جاں بحق ہونے والے میں گل خان ولد سید خان، محمد ولد خیر محمد قاسمانی، رحیمو ولد الن مسوری اور عبد العزیز ولد عبدالرحمان شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت تاحال نہیں سکیں.

 

جانبحق اور زخمیوں کو رکھنی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز