دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبراہوئی کے نامور شاعر خواجہ مزمل بازیاب ہوگئے

براہوئی کے نامور شاعر خواجہ مزمل بازیاب ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) براہوئی زبان کے مشہور شاعر مزمل قمبرانی المعروف خواجہ بازیاب ہوگئے ہیں ۔

واضح رہے کہ انھیں کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے کارندوں نے 26 فروری 2023 کے دن انکے والد محمد حنیف قمبرانی کو حراست میں لیکر گاڑی میں یرغمال رکھ کر انھیں گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز