دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںجاشک سمندر میں چار بلوچ ماہی گیر لاپتہ ہوگئے 

جاشک سمندر میں چار بلوچ ماہی گیر لاپتہ ہوگئے 

 

جاشک( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جاشک شہر سے 4 بلوچ شہری لاپتہ ہوگئے

 

زرائع کے مطابق مزکورہ افراد یکم مارچ سے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گئے تھے جو ان کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع نہیں ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز