چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںتربت: فورسز قافلے پر بم حملہ

تربت: فورسز قافلے پر بم حملہ

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی قافلے کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔

زرائع کے مطابق تربت ڈنُک میں فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا ہے، حملے کے نتیجے میں ایک فوجی گاڈی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاع ہیں ۔

یاد رہے کل گوادر میں نلینٹ کے مقام پر نامعلوم افراد نے کوسٹل ہائی وے کا پُل اور ایک فوجی گاڈی کو بم حملے میں نشانہ بنایا تھا، حملے میں پُل اور گاڈی تباہ ہوئے تھے اور اس میں سوار آفیسر سمیت آٹھ اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوئے تھے اُس حملے کی زمہ داری بلوچ مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی تاہم آج ہونے والے بم حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز