کیچ (ھمگام نیوز) ہوشاب میں فوجی گشت پر حملہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے ہوشاب کے مقام تنک میں مسلح افراد نے گھات لگاکر پاکستانی فورسز کی گشتی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔ حملے میں اہلکاروں کی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔