شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان آرمی چیف کا دورِ گوادر،کئی من گھڑت منصوبوں پہ بریفنگ۔

قابض پاکستان آرمی چیف کا دورِ گوادر،کئی من گھڑت منصوبوں پہ بریفنگ۔

قابض پاکستان آرمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قابض پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے گوادر کا دورہ کیا۔ جہاں انھوں نے مقامی عمائدین سے بھی ملاقات کیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق گوادر کے دورے کے موقع پر مقبوضہ بلوچستان کی کھٹ پتلی وزیراعلٰی اور کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور بھی موجود تھے، اس دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو گوادر اور علاقائی سکیورٹی صورتحال، سامراجی پروجیکٹ سی پیک کی سکیورٹی اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز