Home خبریں کیچ میں ایم آئی کے ہیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ کیچ میں ایم آئی کے ہیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ 27/03/2023 232 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کیچ (ھمگام نیوز) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے ایم آئی ہیڈکوارٹر کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ زرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، حملے کے بعد کافی دیر تک فورسز اہلکار فائرنگ کرتے رہے ـ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق ایرندگان میں علما اور عمائدین کی موجودگی میں دو بلوچ قبائل کے درمیان تنازعات کا تصفیہ ڈیرہ بگٹی میں قابض فوجی کیمپ پر حملے اور اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی آر اے سب سوران میں تنازعات کے حل کے اجلاس میں شرکت کے بعد مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ آواران: شدید گرمی اور دباؤ کے باوجود دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے خواتین کا تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر دھرنا... آواران، دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے فیملی کی طرف سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز جاری قابض پاکستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ بلوچستان میں آزادی پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی چابہار میں سکول جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچ بچے کو اغوا کر لیا۔