یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمستونگ میں فائرنگ سے مولوی جاں بحق

مستونگ میں فائرنگ سے مولوی جاں بحق

مستونگ (ہمگام نیوز) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک مولوی کو قتل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے بس اڑے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک مولوی کو قتل کردیا۔

قتل ہونے والے مولوی کی شناخت مولوی ضیاء الرحمٰن ابابکی سکنہِ صدیق آباد کے نام سے ہوئی جسکی لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز