سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںپنجگور: فورسز کی گاڈی پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی

پنجگور: فورسز کی گاڈی پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) شہر میں پاکستانی فورسز کی گاڈی پر دستی بم حملہ کیا گیا جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے چتکان بازار میں واقعہ ٹیچنگ اسپتال پر کھڑی نامعلوم افراد پاکستانی فورسز کی گاڈی پر دستی بم پھین کر فرار ہوگئے۔

حکام کے مطابق دستی بم فورسز کی گاڈی پر گر کر پھٹ گئی جس سے ایک سپاہی عبدالرزاق زخمی ہوگیا ہے جسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

پنجگور شہر اور گرد و نواح میں ایسے حملوں کی زمےداریاں اکثر و بیشتر بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں تاہم مزکورہ حملے کی زمےداری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز