چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںزاہدان: ٹریفک حادثات میں 3 افراد جانبحق

زاہدان: ٹریفک حادثات میں 3 افراد جانبحق

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج زاہدان خاش محور پر تین گاڑیوں کے حادثے پیش آیا جس سے تینوں آگ لگنے سے گاڑیوں میں سوار تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

 رپورٹ موصول ہوجانے تک ان شہریوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ زاہدان خاش محور پر اور میرآباد کے درمیان سرحد پر پیش آیا اور امکان ہے کہ دو مسافر کاریں ایندھن بردار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز