یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںشہید کمانڈر محمد آسا امین کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ ان کے...

شہید کمانڈر محمد آسا امین کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ ان کے گھر میں جاری

خاران (ہمگام نیوز) شہید کمانڈر محمد آسا امین کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ ان کے گھر میں جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ناگہانی طور پر شہید ہونے والے بی ایل ایف کے گوریلہ کمانڈر شہید محمد آسا عرف میجر ملا ابراہیم ولد مرحوم محمد امین حسین زئی کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ خاران میں ان کے گھر پر جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہید کا گھر (غلام جیلانی حسین زئی ہاؤس) خاران گواش روڈ کے قریب وڈھ ایریا میں واقع ہے جہاں ان کے اہلخانہ کی جانب سے انکے لیے پُرس و فاتحہ خوانی کا سلسلہ آج سے شروع کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز