جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںمسقط: بلوچی زبان کے نامور شاعر نصیر عادل طویل علالت کے بعد...

مسقط: بلوچی زبان کے نامور شاعر نصیر عادل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مسقط ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچی زبان کے نامور شاعر بلوچی ادبی مجلس بام مسقط کے سربراہ اور بلوچ دوست نصیر عادل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ـ

نصیر عادل کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ہونے کے باعث مسقط میں زیر علاج تھے۔ ادبی زرائع کے مطابق ان کی تدفین مسقط میں کیا گیا ۔

نصیر عادل بلوچ و بلوچی زبان کے ایک خیرخواہ تھے وہ ہمیشہ ادبی سرگرمیوں میں پیش پیش تھے ـ مرحوم نصیر عادل انتقال کے بعد بلوچ زبان کے مختلف شعرا اور ادبا نے ان کی وفات پر تعزیت اظہار کیا اور ان کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز