چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںتربت، زعمران میں دو گروہوں میں تصادم، دو افراد جاں بحق اور...

تربت، زعمران میں دو گروہوں میں تصادم، دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی

کیچ (ہمگام نیوز) زعمران میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے زعمران میں سرکی زِہ کے مقام پر دو مسلح گروہوں میں فائرنگ ہوئی ہے۔

مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت رؤف ولد جمعہ سکنہِ میناز بلیدہ اور عارف ولد عبدالقادر سکنہِ زعمران کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت رحمن ولد حبیب کے نام سے ہوئی۔

تاہم آخری اطلاعات تک تصادم کے وجوہات سامنے نہ آسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز