سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںکاہان میں خاتون قتل

کاہان میں خاتون قتل

کوہلو ( ہمگام نیوز) کوہلو کے علاقے تحصیل کاہان میں گزشتہ شام کے وقت غیرت کے نام پر نواز مری نے شہید عبدالرزاق مری کی دختر کو کارو کاری کے کیس میں قتل کردیا گیا۔

یاد رہے گزشتہ چند سال پہلے عبدالرزاق مری کو سرکاری ڈیتھ اسکواڈوں نے بڑے بے دردی سے قتل کردیا تھا۔

گزشتہ روز عبدالرزاق مری کی بیٹی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیا، علاقہ مکینوں مقامی صحافی نذر بلوچ کو بتایا کہ عبدالرزاق کے بیٹی کے ساتھ ناجائز ہوا ہے۔

کچھ بااثر لوگوں نے گھر میں گھس کر بغیر کسی تحقیق کے معصوم بچی کو قتل کردیا ہے حکام بالا اور انسانی حقوق کے تنظیمیں واقعہ کا نوٹس لیکر ملزمان کیخلاف کارروائی کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز