سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںکیچ میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کیچ میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کیچ (ہمگام نیوز) کیچ میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاںبحق ہوگئے۔ عامر رند نامی شخص کراچی سے تربت جارہا تھا کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا کہ حادثے میں عامر رند ڈرائیور سمیت موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ خواتین و بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز