بولان (ہمگام نیوز) ضلع بولان کی تحصیل سنی میں نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق ضلع بولان کی تحصیل سنی میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان حیدر خان ولد زنوں خان قوم جتوئی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

 واقعے کے بعد قاتل فرار ہوگئے تاہم وجہ عناد معلوم نہیں ہوسکی مزید کاروائی مقامی لیویز کررہی ہے۔