سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں فائرنگ،نوجوان قتل

بلیدہ میں فائرنگ،نوجوان قتل

کیچ (ہمگام نیوز) نواحی علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد نے ایک نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے تاہم محرکات معلوم نہ ہوسکے۔

تفصیلات کے مطابق آج کی سہ پہر کو بلوچستان کے شہر کیچ کے نواحی علاقے بلیدہ کے مقام گلی کوچگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان شاہ میر ولد محمد کریم جاں بحق ہوگیا ہے۔ واقعے کے بعد حملہ آوار موقع سے فرار ہوگئے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز