پنجشنبه, سپتمبر 26, 2024
Homeخبریںمچھ سے لاش برآمد

مچھ سے لاش برآمد

بولان (ہمگام نیوز) مچھ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر بولان کے علاقے مچھ میں جمیل پوسٹ کے قریب ایک بوڑھے شخص کی لاش ملی ہے۔

زرائع کے مطابق لاش کو مچھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم آخری اطلاعات تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز