شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںتہران، زہین بلوچ بچی مسلسل ساتویں مرتبہ میتھ میں پہلی پوزیشن پر

تہران، زہین بلوچ بچی مسلسل ساتویں مرتبہ میتھ میں پہلی پوزیشن پر

زاہدان (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنوج شہر سے تعلق رکھنے والی ذہین بلوچ طالبہ یسرا سلیمانی نے مسلسل ساتویں بار تہران میں میتھیمٹیکل مینٹل کلکولیشن مقابلے کا ساتویں بار چیمپئن شپ جیتی ـ

 یسرا سلیمانی نے اس سال جون میں منعقدہ صوبائی مقابلے میں لگاتار ساتویں بار پہلی پوزیشن حاصل کی اور گزشتہ جمعرات کو اس مقابلے کے لیے انہیں گولڈ میڈل اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔

اس ذہین بلوچ طالبہ یسرہ سلیمانی نے بھی مسلسل چھ بار میتھیمیٹکل کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز