سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںڈھاڈر، دکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ڈھاڈر، دکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

سبی (ہمگام نیوز) پولیس تھانہ ڈھاڈر کے قریب فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ ڈھاڈر کے قریب ویلڈنگ کی دکان میں کام کرنے والا نوجوان شاہنواز ولد غلام مصطفی قوم جتوئی پر دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔

فائرنگ کے نتیجے نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا تاہم راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز