پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںایس آر اے نے کراچی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایس آر اے نے کراچی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی (ہمگام نیوز) سندھودیش روولیوشنری آرمی کراچی نادرن بائی پاس پر سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کی گشتی پولیس موبائل پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے

ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ موٹر سائیکل میں نصب بم میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار مارے گئے ہیں اور تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں کہا کہ سی ٹی ڈی پولیس مسلسل سندھ اور بلوچستان میں نوجوانوں کو اٹھاکر اور بعد میں ان کو جعلی انکائونٹر میں مارنے میں ملوث رہی ہے۔ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز