سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) رخشان ندی میں ایک شخص کی نعش برآمد ، شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح دریائے رخشان میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز