سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںاسیر محمد رمضان بلوچ کی گمشدگی کے 13 سال؛ ٹوئٹر کیمپین کی...

اسیر محمد رمضان بلوچ کی گمشدگی کے 13 سال؛ ٹوئٹر کیمپین کی کال

کوئٹہ (ہمگام نیوز) پچھلے تیرہ سالوں سے جبراً گمشدگی کا شکار محمد رمضان بلوچ کیلئے ٹوئٹر پر آگہی مہم چلانے کا اعلامیہ جاری۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق لاپتہ محمد رمضان بلوچ کی جبراً گمشدگی کے تیرہ سال پورا ہونے پر ٹوئٹر پر آگہی مہم چلائی جائے گی۔

تنظیم کے مطابق آگہی مہم ہیشٹیگ #ReleaseRamzanBaloch کے تحت آج یعنی 26 جولائی رات 8 سے 12 بجے تک چلائی جائے گی۔

تنظیم کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے لاپتہ محمد رمضان بلوچ کی گمشدگی سے متعلق آگہی مہم میں شامل ہونے کی گزارش کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز