Home خبریں کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی... کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی تصدیق 05/09/2023 613 Share FacebookXPinterestWhatsApp کراچی ( ہمگام نیوز ) کراچی ہاکس بے سے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گیارہ اگست سے جبری لاپتہ سنگت داد شاہ عرف داد شاشانی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہے کہ وہ منظر عام پر آگئے ہیں ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR نیکشہر میں مسلح افراد کی ایک خاندان کی گاڑی پر فائرنگ، دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی قابض فورسز کا دعوی ہے کہ 72 گھنٹوں میں 48 مسلح افراد مختلف علاقوں میں ھلاک کردیئے ہیں پنجگور بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دکانداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان قلات جیٹ جہازوں کی بمباری سے 12 مسلح افراد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر زیارت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح حملہ،دو ملازم اغوا ،بھاگ میں مسلح افراد داخل تھانہ سرکاری املاک نذر آتش شال شعبان کے پہاڑوں میں آدھی رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری زہری: کرفیو نافذ، آپریشن کے دوران 25 افراد لاپتہ، کواڈ کاپٹر حملے میں خاتون جانبحق سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق سیب و سوران میں گھر کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ، بلوچ شہری جاں بحق زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ساتھ جھڑپ، بلوچ شہری سمیت دو افراد جانبحق تربت میں ٹک ٹاکرز کے وی آئی پی پروٹوکول کے لیے کرفیو نما صورتحال بنانا اور شہریوں پر تشدد کرنا قابلِ مذمت ہے۔ بی... قلات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری،گزشتہ دنوں کھڈ کوچہ میں ڈرون حملے کیے گئے تھے