یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور قابض فوج کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

پنجگور قابض فوج کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق کل رات نو بجے کے قریب مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنچگور رخشان پل پر نامعلوم سمت سے پاکستان فوج کے چیک پوسٹ دو راکٹ فائر کئے گئے۔

حملے کے فوری بعد قابض ریاستی حواس باختہ فورسز نے شدید فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلائی ہے ۔

ہمگام زرائع کے مطابق پولیس اور ایف سی نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق کسی شخص کی گرفتار یا لاپتہ ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے. اس طرح کے حملوں کی زمہ داری اکثر و بیشتر آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز