گوادر(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ایک شخص کمالان ولد گل محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جو دشت کنچتی کا رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فورسز نے رواں مہینے ستمبر کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد سے وہ منظر عام پر نہیں آسکاہے۔