راسک(ہمگام نیوز ) بروز منگل شام کو راسک میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کے دن ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں سید علی آسکانی نامی ایک شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا جو کہ مورتان کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس محرکات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔