یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںگوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

گوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 17 سالہ زاہد نامی لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز