جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںواجہ مبارک کازی کو عقیدت پیش کرنے کے لئے خاران میں تقریبات...

واجہ مبارک کازی کو عقیدت پیش کرنے کے لئے خاران میں تقریبات منعقد

خاران (ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ضلع خاران میں نصیر کبدانی لبزانکی دیوان گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبا کی طرف سے واجہ کازی مبارک کی یاد میں واک و شمعین روشن کرنے کے تقریبات منعقد کئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں بلوچی زبان و ادب کے معروف شاعر مبارک کازی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خاران نصیر کبدانی لبزانکی دیوان کے زیر اہتمام بلوچ مزاحمتی شاعر مبارک قاضی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کینڈل واک کا اہتمام کیا گیا۔

 نصیر کبدانی لبزانکی دیوان خاران و ڈگری کالج خاران کے طلبا کی طرف سے آج بروز 21 ستمبر کو پیسفُل واک و شعمین روشن کرنے کا پروگرام منعقد کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز