جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeقومیکیچ، ایک شخص کی لاش برآمد

کیچ، ایک شخص کی لاش برآمد

کیچ(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق تگران عبدوئی باڈر پہ ایک شخص مردہ پایا گیا ہے، شناخت و ورثہ کی تلاش میں مدد کی درخواست ہے۔

ضلع کیچ کے تگران کے علاقے عبدوئی باڈر پہ ایک شخص مردہ پایا گیا ہے، جنکی شناخت اور ورثہ کی تلاش میں مدد کی درخواست ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی بھی تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز