ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) سوئی کے علاقے کچی کینال سے قابض پاکستانی فورسز نے ولی محمد ولد بالاچ ہیجوانی بگٹی کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
واضح رہے کہ قابض پاکستانی فورسز گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈیرہ بگٹی سمیت اردگرد کے علاقوں میں جارحیت کر رہا ہے ۔