شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکراچی میں نیاز محمد بگٹی اغواء کے بعد قتل

کراچی میں نیاز محمد بگٹی اغواء کے بعد قتل

کراچی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں 2006 فوج کشی کے باعث نقل مکانی کرنے والے نیاز محمد ولد شہید مسک علی بگٹی کو نامعلوم افراد نے اغواء کرنے کے بعد قتل کرکے لاش پھینک دی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق نیاز محمد بگٹی کے والد شہید مسک علی بگٹی ایک بلوچی زبان کے شاعر تھے جسے ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے اپنی ظالمانہ کارراوائیوں میں شہید کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز