سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںپنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے سی پیک روڑ دازی کراس کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار صوفی علی نامی شخص جاں بحق ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پو لیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

پنجگور میں ایک اور واقعے میں تسپ میں دوہزار گاڑی اُلٹ گئی جانی نقصان نہیں ہوئی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ اسٹار چوک کے قریب آٹا چکی کے پاس ایرانی دوہزار گاڑی اُلٹ گئی۔ زرائع کے مطابق ایرانی ساختہ دوہزار گاڑی کے اُلٹنے کا باعث تیزرفتاری اور نا احتیاطی کے سبب پیش آیا تاہم جانی نقصان نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز