کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 3 اکتوبر کو رات کے وقت پنجگور میں رخشان ندی کے قریب قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ رانچروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق حملے میں قابض فورسز کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمےداری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔