Home خبریں خضدار: پریس کلب خضدار کا سابق صدر فائرنگ کے واقعے میں قتل خضدار: پریس کلب خضدار کا سابق صدر فائرنگ کے واقعے میں قتل 08/10/2023 767 Share FacebookXPinterestWhatsApp خضدار (ہمگام نیوز) جھلاوان کمپلیکس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب خضدار کے سابق صدر کریم اللہ ولد محمد اسماعیل ساسولی جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق کریم اللہ ساسولی کو اس وقت نشانا بنایا گیا جب وہ خریداری کیلئے آئے تھے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR داد شاہ کی جبری گمشدگی کو چھ ماہ مکمل، عدم بازیابی پر تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ ۔وی بی ایم پی شال سے نوجوان لاپتہ ،قلعہ عبداللہ دلہن کا باپ فائرنگ میں ھلاک ،تربت ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی ہوگئے ایرانشہر: دکان بند کرکے گھر جانے والے 22 سالہ بلوچ نوجوان کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا کل بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل اے سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 21 سالہ بلوچ نوجوان جاں بحق کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، عبدالرحمن مری کے لواحقین کی شرکت خضدار پٹرول پمپ میں کام کرنے والا مزدور نوجوان پر اسرار طورپر لاپتہ تربت اور واشک سے 3 نعشں برآمد، دو دنوں میں گوادر، کیچ، خضدار ،ہرنائی اور واشک سے کم از کم 11 نعشیں... مند: رکن بلوچستان اسمبلی مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغواء خضدار کرخ مولہ کراس سے مسخ اور تشدد زدہ نعش برآمد کیچ اور کرخ سے قابض پاکستانی فورسز اہلکار سمیت 3 افراد اغوا ،3 مغوی افراد بازیاب ہوگئے مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ دیگر واقعات میں 5 افراد ھلاک ہوگئے