جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںجالک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بلوچ شہری جاں...

جالک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بلوچ شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئے

جالک (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 11اکتوبر بروز بدھ کی شام جالک شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

 جانبحق ہونے والے دو بلوچ شہریوں کی شناخت “یاسر رئیسی” ولد محمد اور اسماعیل رئیسی ولد شاکر اور جبکہ زخمی شخصکیشناخت”علی بدو” ولد سلطان کے نام سے ہوئی ۔

 ذرائع کے جالک میں ایک بیکری کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، تاہم اطلاع موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات معلوم نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز