سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںتربت کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے نواحی علاقے بہمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتھار دیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عزیز پلی ولد ملا موسٰی کے نام سے ہوئی ہے جسے بعد نمازِ عشاء قتل کیا گیا۔ مزکورہ شخص کے قتل کے محرکات معلوم نا ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز