سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںمنگچر: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات (ہمگام نیوز) منگچر کے علاقے خالق آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق خالق آباد منگچر کلی آدم زئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

لیویز کے بقول ہلاک ہونے والے شخص کی شنانخت محمد ایوب ولد عطاء محمد محمد حسنی کے نام سے ہوگئی۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز