شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںدکی: فائرنگ سے جمیعت علماء اسلام کا رہنماء زخمی، محافظ ہلاک

دکی: فائرنگ سے جمیعت علماء اسلام کا رہنماء زخمی، محافظ ہلاک

بارکھان (ہمگام نیوز) دکی جھالار کے علاقے میں جمعیت علماءاسلام کے صوبائی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی گاڑی پر فائرنگ۔ فائرنگ سے محافظ ہلاک، سردار اکبر خان ناصر زخمی ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق دکی کے علاقے میں جمعیت علماءاسلام کے صوبائی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی گاڑی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے باعث سردار اکبر خان ناصر زخمی ہوگئے جبکہ ان کا ایک محافظ ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز