Home خبریں نوشکی، بس اڈہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق نوشکی، بس اڈہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 28/10/2023 414 Share FacebookXPinterestWhatsApp نوشکی(ہمگام نیوز)نوشکی کے علاقے بس اڈہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے بس اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بشیر احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR زاہدان میں 160 روز بعد اغوا ہونے والا بلوچ شہری بازیاب تربت: نامعلوم مسلح افراد کا پاکستانی فورسز پر حملہ پنجگور میں مسلح فائرنگ سے ایک شخص جانبحق گورکوپ کے علاقے سولانی سے ایک لاش برآمد خاران میں فورسز کے وڈھ چیک پوسٹ پر حملہ وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6185ویں روز بھی جاری، جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ والدہ کو ریاستی اداروں نے لاپتہ کیا، گھر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، بیٹیِ لاپتہ حبیبہ پیر جان تربت کرنٹ لگنے سے واپڈا سے وابستہ کارکن جاں بحق شہید آغا محراب احمدزئی بلوچ کی قربانی بلوچ قومی وقار اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے: بلوچ سالویشن فرنٹ کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری محمود خان اچکزئی کیخلاف نفرت اور اشتعال انگیزی پھیلانے پر تھانہ گلستان میں مقدمہ درج پروفیسر صبا دشتیاری کی فکر، جدوجہد اور علمی ورثہ آج بھی بلوچ نوجوانوں کی رہنمائی کر رہا ہے: بی وائی سی