کیچ (همگام نیوز ) کیچ کے علاقہ دشت میں رات گئے مسلح افراد نے فوجی کیمپ پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔   علاقائی ذرائع کے مطابق رات کافی دیر تک کیمپ میں دھماکوں اور گولیوں کی آواز گونجتی رہی ۔   آخری اطلاع تک فورسز پر ہونے والے حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔