سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںسبی روڈ دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبی روڈ دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سبی روڈ دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق سبی روڈ دشت لیویز تھانے کے حدود سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز