کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زریعے واقعے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے حب کے علاقے ساکران روڈ پر پولیس چوکی کے قریب اٹک سمینٹ کے فیکٹری کے ڈائریکٹر منیجر پنجابی آباد کار کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔


