تربت (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی وقتل کیخلاف 14 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ۔ جبکہ تربت کے دھرنا گاہ سے دو بجے قافلہ تربت ٹو کوئٹہ لانگ مارچ کیلئے روانہ ہو گئے، ہوشاب میں مختصر قیام کے بعد کل 7 دسمبر کو پنجگو میں ریلی کی قیادت کریں گے۔
واضح رہے کہ یہ لانگ مارچ قابض پاکستانی سی ٹی ڈی سمیت پاکستانی مظالم خلاف کیا جا رہا ہے ۔