راسک (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 25 دسمبر کی شام کو راسک پولیس ہیڈ کوارٹر کی دیواروں پر مزید مض کرنے کے مقصد سے آہنی باڑ کی ویلڈنگ اور تنصیب کے نتیجے میں اس پولیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی۔

 واضح رہے کہ 15 دسمبر 2023 کی صبح جیش العدل نے اس کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا تھا جس کے بعد پولیس کمانڈر نے اعلان کیا کہ بلوچستان میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔